تعصب سے قربت تک: اپنے تعصب کو چیلنج کرنا، سائنس کے ذریعے لڑکیوں کو بااختیار بنانا اور سائنسی برادری کی تشکیل
Photo courtesy of Kavya Kadia
کاویہ کاڈیا ایک نوجوان پاکستانی خاتون محقق کے ساتھ اپنی اتفاقی ملاقات کا احوال بیان کرتی ہیں جس نے ان کے سائنسی تحقیق، کمیونٹی اور خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق نظریات تبدیل کر کے رکھ دیے۔
“ دنیا کو مزید خواتین سائنسدانوں کی ضرورت ہے کیونکہ تنوع جدت پیدا کرتا ہے، مساوات ترقی کو فروغ دیتی ہے، اور نمائندگی آنے والی نسلوں کو انسپائر کرتی ہے۔ ”
“آخر میں میں یہ کہنا چاہوں گی کہ عنایہ کے ساتھ ملاقات اور کام کرنے نے میرے اس یقین پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے کہ سائنس ایک ایسی طاقت ہے جو لوگوں کو جوڑتی اور بااختیار بناتی ہے۔ یہ ایک ایسا آلہ ہے جو رکاوٹوں کو توڑ دیتا ہے”
Read more
