پاکستان کی صرف خواتین پر مبنی ریسنگ ٹیم تیز رفتار کاریں بنا رہی ہے اور تبدیلی کی بے مثال علامت بن کر ابھر رہی ہیں

Tess Thomas  | 

(بہ نوازش ٹیم اوج)

(بہ نوازش ٹیم اوج)


.ٹیم سے ملاقات کریں، پاکستان سے پہلی خاتون خاتون ٹیم فارمولہ طالب علم میں مقابلہ کرنے کے لئے

ریس کار بنانا ایک مشکل کام ہے۔ یہ کام اور بھی مشکل ہو جاتا ہے، اگر آپ ایک ایسے معاشرے میں رہنے والی لڑکی ہوں جو یہ کہتا ہو کہ آپ یہ کام نہیں کر سکتیں۔ لیکن یہ بات بین الاقوامی انجینئرنگ مقابلہ فارمولا سٹوڈنٹ میں ٹیم اوج — پاکستان کی یونیورسٹی کے طالبات کی صرف خواتین پر مبنی ٹیم— کو ایک کار بنانے اور ریسنگ سے روک نہیں سکی۔ 
ٹیم اوج کی فارمولا سٹوڈنٹ کیلئے راہ میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ فنڈنگ حاصل کرنے کیلئے صنفی دقیانوسی ذہنیت کا مقابلہ کرنا تھا۔ ٹیم کی مارکیٹنگ مینیجر، 21 سالہ طالبہ علم وردہ جمال نے وضاحت کرتے ہوئے کہا، "ایک ایسے معاشرے میں جہاں خواتین کا اچھی ڈرائیور نہ ہونے کے سبب مذاق اڑایا جاتا ہے، اس تصور کو ہضم کرنا آسان نہیں تھا کہ لڑکیوں کی ایک ٹیم ایک ریسنگ کار بنا رہی ہے۔" 

ٹیم اےج فارمولا طالب علم ان کی گاڑی کے ساتھ، نالار 199. (جسٹس آف ٹیم اج)

ٹیم اےج فارمولا طالب علم ان کی گاڑی کے ساتھ، نالار 199. (جسٹس آف ٹیم اج)

ٹیم اوج نے کلیدی افراد اور کمپنیوں کو اپنے نقطہ نظر کا یقین دلانے کیلئے قائل کیا۔ "وردہ نے کہا، "طویل عرصے تک، پاکستان کا نام بدعنوانی، ظلم اور بدتر سیاست کے لئے خبروں میں رہا ہے۔" "ہم دنیا کو بتانا چاہتی ہیں کہ ہم اس کے علاوہ کچھ اور ہیں۔ آٹوموٹو انڈسٹری اور کارپوریٹ دنیا میں بہت سے لوگوں نے ہمارے نقطہ نظر کو سمجھا اور ہماری مدد کی ہے۔"

بہت سارے مشکل کام کے بعد، پسینے اور پراٹھا (ٹیم کا پسندیدہ ناشتا) کے ساتھ، ٹیم اوج نے مقابلے کیلئے وقت پر اپنی گاڑی کرلی۔ ایک بار فارمولہ سٹوڈنٹ میں، ٹیم اوج نے ججوں اور اپنے حریف کے دلوں میں یکساں طور پر اپنی جگہ بنا لی ہے۔ ٹیم اوج کو ریس ٹیک (RACE TECH) میگزین کا اسپرٹ آف فارمولہ سٹوڈنٹ ایوارڈ موصول ہوا ہے۔ 

ٹیم اوج کے چند اراکین سے ملیں۔ 


 
(بہ نوازش ٹیم اوج)

(بہ نوازش ٹیم اوج)

 

اذکاء اطہر، 23، ٹیم لیڈ

…ٹیم اوج کے مستقبل کے لئے اپنی امیدوں پر

اب ہم بہت زیادہ قومی اور بین الاقوامی جانچ پڑتال سے گزر رہے ہیں۔" دباؤ کافی شدید ہے لیکن یہ کوئی ایسی چیز نہیں جس سے ہم نہ نمٹ سکیں۔ مقصد اس سال بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی گاڑی تیار کرنا اور بڑھی ہوئی توقعات پر پورا اترنا ہے جو ہم نے فارمولہ سٹوڈنٹ 2018 میں تخلیق کی ہیں۔ مجھے امید ہے کہ ہم ایک بار پھر ریسنگ ٹریکس پر پاکستان کیلئے فخر کی علامت بن کر ابھریں گی۔


 
(بہ نوازش ٹیم اوج)

(بہ نوازش ٹیم اوج)

 

وردہ جمال، 21، مارکیٹنگ مینیجر

…ٹیم اوج کے مستقبل کے لئے اپنی امیدوں پر

اب ہم بہت زیادہ قومی اور بین الاقوامی جانچ پڑتال سے گزر رہے ہیں۔" دباؤ کافی شدید ہے لیکن یہ کوئی ایسی چیز نہیں جس سے ہم نہ نمٹ سکیں۔ مقصد اس سال بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی گاڑی تیار کرنا اور بڑھی ہوئی توقعات پر پورا اترنا ہے جو ہم نے فارمولہ سٹوڈنٹ 2018 میں تخلیق کی ہیں۔ مجھے امید ہے کہ ہم ایک بار پھر ریسنگ ٹریکس پر پاکستان کیلئے فخر کی علامت بن کر ابھریں گی۔


 
(بہ نوازش ٹیم اوج)

(بہ نوازش ٹیم اوج)

 

سیبل مریم برگنزا، 21، انسانی وسائل کی مینیجر


...فارمولہ سٹوڈنٹ کے لئے برطانیہ میں سلوراسٹون ریس ٹریک پر مقابلہ کرنے پر

سلوراسٹون پر مقابلہ کٹھن و صبر آزما تھا۔ جس وقت ہم ٹریکس پر پہنچے ہم بے حد دباؤ میں اور بے انتہاء تھکن کا شکار تھیں۔ ہمارے حریف ہمارے دوست بن گئے، لوگ 'دقیانوسیت توڑنے والی پاکستانی خواتین' کو دیکھنے کے لئے ذاتی طور پر ہمارے پاس آئے۔' ایوارڈ جیتنے کا مطلب ہمارے لئے بہت کچھ تھا؛ ہمیں اپنی سخت محنت کا صلہ ملا تھا۔ ہم پاکستان کے لئے کچھ واپس لے کر آئی ہیں اور ہم نے اپنی قوم کا سر اونچا کیا ہے۔


 
(بہ نوازش ٹیم اوج)

(بہ نوازش ٹیم اوج)

 

صباح زمان، 21، ڈرائیور اور تکنیکی ٹیم کی ایگزیکٹو 

…یونیورسٹی کے بعد اپنے منصوبہ پر

میں آٹوموٹو ڈیزائن میں ماسٹرز کرنا چاہتی ہوں اور میں پاکستان کی پہلی خاتون فارمولا ون ڈرائیور بننا چاہتی ہوں۔ میں اپنے عزم کو حقیقت میں ڈھالنے کیلئے محنت کی راہوں پر گامزن ہوں۔

flower.png
Meet the Author
Meet the Author
Tess Thomas

is the former editor of Assembly. She loves books, cats and french fries.